بریکنگ نیوز
Home / انٹرنیشنل / صومالیہ کے وزیر دفاع اپنی فورسز کے ہاتھوں جاں بحق

صومالیہ کے وزیر دفاع اپنی فورسز کے ہاتھوں جاں بحق

موغا دیشو۔ صومالیہ کے وزیر برائے عوامی امور کو سیکیورٹی فورسز سے جاں بحق ہو گئے ہیں صومالین وزیر گاڑی میں جارہے تھے کہ راستے میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گرد سمجھ کر فائرنگ کردی ایک غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالین وزیر برائے عوامی امور عباس عبداللہ شیخ کو دہشت گرد سمجھ کر صومالی سیکیورٹی فورسز نے فائرنگ کرکے ماردیا۔

حکام کے مطابق صومالین وزیر گاڑی میں جارہے تھے کہ راستے میں سیکیورٹی فورسز نے دوران گشت انہیں دہشت گرد سمجھ کر ایک گلی میں ان کا راستہ روکا اور پھر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وزیر موقع پر ہی چل بسے ۔