بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / ملک کو ایماندار قیادت کی ضرورت ہے ٗپرویز خٹک

ملک کو ایماندار قیادت کی ضرورت ہے ٗپرویز خٹک

خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ملک کو ایک ایماندار قیادت کی ضرورت ہے ، 2018کے انتخابات میں پی ٹی آئی چاروں صوبوں سمیت وفاق میں حکومت بنائے گی ۔

جمعرات کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے کہا کہ آج وزیراعظم کے ساتھ روڈ شو میں شرکت کیلئے چین جا رہا ہوں ، کے پی کے اور چین کے درمیان معاہدے پر عمل شروع ہو چکا ہے ، اس ملک کو ایک ایماندار قیادت کی ضرورت ہے ۔انہوں نے کہا کہ 2018کے انتخابات میں پی ٹی آئی چاروں صوبوں سمیت وفاق میں حکومت بنائے گی ۔