بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / فاٹا میں خواندگی کی شرح بڑھانے کیلئے خصوصی مہم

فاٹا میں خواندگی کی شرح بڑھانے کیلئے خصوصی مہم

پشاور۔فاٹا میں خواندگی کی شرح بڑھانے کے لئے طلبا کے اندراج کی ایک خصوصی مہم جاری ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق کہ اس مہم کے دوران دو لاکھ بچوں کو سکولوں میں داخل کرایا جائے گا۔ان بچوں کو پرائمری جماعت سے میٹرک تک مفت کتابیں بھی فراہم کی جائیں گی۔

حکومت نے قبائلی علاقوں کے ذہین طلبا کو وظائف دینے کے لئے فاٹا بہبود فنڈ قائم کیا ہے۔حکومت نے قبائلی علاقے میں ایک یونیورسٹی ، کیڈٹ کالج اور ماڈل سکول بھی قائم کئے ہیں۔