بریکنگ نیوز
Home / شوبز / رنبیر کی تصویر سے راجکمار ہیرانی ناراض

رنبیر کی تصویر سے راجکمار ہیرانی ناراض

ممبئی ۔بالی ووڈ ہدایتکار راجکمار ہیرانی کا کہنا ہے کہ سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم میں رنبیر کپور کے حلیہ کی تصویر قبل از وقت منظرعام پر نہیں آنی چاہئے تھی یہ بہت بدقسمتی کی بات ہے‘

ساتھ ہی ساتھ انہوں نے اس بات پر خوشی کا اظہار کیا کہ وہ فلم کو جس طرح سے بنانا چاہتے تھے وہ اس کو اسی طرح بنا پا رہے ہیں۔