بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / الیکشن کمیشن نے ووٹرز تصدیقی مہم کی تاریخ میں توسیع کے لئے خورشید شاہ کی درخواست مسترد

الیکشن کمیشن نے ووٹرز تصدیقی مہم کی تاریخ میں توسیع کے لئے خورشید شاہ کی درخواست مسترد


اسلام آباد۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹرز تصدیقی مہم کی تاریخ میں توسیع کے لئے بھجوائی گئی اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ کی درخواست مسترد کر دی۔ الیکشن کمیشن نے خورشید شاہ کے خط کا باضابطہ جواب بھجوا دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے کہا کہ سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں ووٹرز کا اندراج دسمبر سے پہلے کروایا جا سکتا ہے۔ دسمبر سے قبل ووٹ کسی بھی وقت ٹرانسفر کروایا جا سکتا ہے۔