بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / ملک بھر میں آج بھی گرمی کا راج برقراررہے گی

ملک بھر میں آج بھی گرمی کا راج برقراررہے گی


اسلام آباد ۔ملک بھر میں آج بھی گرمی کا راج برقراررہے گی ، اتوار کے روز بھی ملک بھر کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے ، جب کہ کراچی میں درجہ حرارت چھتیس سینٹی گریڈ تک جاپہنچا۔محکمہ موسمیات پاکستان کے مطابق اتوار کے روز بھی ملک بھر کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا، سب سے زیادہ گرمی جیک آباد،رحیم یار خان اور لاڑکانہ میں ریکارڈ کی گئی، جہاں پارہ45ڈگری تک پہنچ گیا۔