بریکنگ نیوز
Home / انٹرنیشنل / ون روڈ ون بیلٹ پاک چین دوستی کی عظیم مثال ہے‘چینی صدر شی جن پھنگ

ون روڈ ون بیلٹ پاک چین دوستی کی عظیم مثال ہے‘چینی صدر شی جن پھنگ

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ ون بیلٹ ون روڈ کا علمبردار منصو بہ پا ک چین اقتصا دی را ہدا ری ایک تا ریخی منصو بہ ہے جس پر بہتر ین پیشر فت جا ری ہے،گوادر بندر گاہ پر تعمیراتی اور تر قیا تی کام جا ری ہے ،بیلٹ و روڈ کے تحت 6 عا لمی تجا رتی را ہدار یوں کا آ پس میں را بطہ استوار کیا جا ئیگا، چین کسی بھی ملک کے معا ملات میں مدا خلت کی پا لیسی پر یقین نہیں رکھتا، فورم کے رکن مما لک کے ما بین با ہمی احترام اور اعتماد کا رشتہ قا ئم ہے۔

ان خیا لات کا اظہار چینی صدر نے دو روزہ ون بیلٹ ون روڈ فو رم کی افتتا حی تقر یب سے اتوار کو خطاب کر تے ہو ئے کیا۔ چینی صدر نے خیا لات کا اظہار کرتے ہو ئے کہا کہ چا ر سال قبل ون بیلٹ ون روڈ کا تصور پیش کیا گیا ، انتہا ئی قلیل مد ت میں تیس سے زا ئد مما لک فورم کا حصہ بن چکے ہیں جبکہ مستقبل میں مز ید مما لک بھی اس اہم فورم میں شا مل ہو نے کے خوا ہشمند ہیں،ان کا کہنا تھا کہ ون بیلٹ ون روڈ منصو بہ با ہمی مفادات، ایک دوسرے کی تہز یب و ثقا فت کے احترام اور سب کو سا تھ لیکر چلنے کا نا م ہے، منصو بہ کے بنیا دی اصو لوں میں مشتر کہ پا لیسی سا زی، تجا رتی شرا کت داری،ما لیا تی را بطہ سا زی اور بنیا دی ڈ ھا نچے کی تعمیر نو شا مل ہے،100سے زا ئد مما لک اور بین الاقوا می ادارے اس منصو بے کی حما یت کر چکے ہیں،چا لیس سے زا ئد مما لک اور بین الاقوا می ادا رو ں کے سا تھ معا ہدے ہو چکے ہیں، ما لیا تی را بطہ سا زی کو فرو غ د ینے کیلئے چین متعدد مما لک اور ادا رو ں کے ساتھ تعا ون کر رہا ہے،ایشین انفرا اسٹر کچر انو یسٹمینٹ بینک نے بیلٹ و روڈ مما لک میں 9منصو بو ں کیلئیے ایک ارب 70کروڑ ڈا لرز فرا ہم کر دیئے ہیں۔

شا ہرا ہ را یشم فنڈ کی جا نب سے بھی 4ارب ڈالرز کی سر ما یہ کا ری کی جا رہی ہے، ان کا کہنا تھا کہ یہ منصو بہ امن ، خو شحا لی اور نئی را ہیں در یا فت کر نے اور مختلف تہذ یبوں کی را بطہ سا زی میں معا ون ہو گا، ہم بین الاقوا می تعلقات عا مہ کے نئے دور میں دا خل ہو رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ ہمیں تنا ز عا ت سے بچنا ہے اور مخصو ص اتحا د بنا نے کی بجا ئے دوستی کو فرو غ دینا ہو گا، صدر شی نے نے کہا کہ تجا رت تر قی کا اہم ز ر یعہ ہے، اور تما م مما لک کثیر الجہتی تجا رتی سو چ کے ساتھ آ گے چلیں، چین نے ون بیلٹ ون روڈ منصو بہ کے تحت شا ہرا ہ ریشم فنڈ کیلئے 14ارب 50 کروڑ ڈا لرز مختص کر دیئے ہیں، چا ئنہ ڈ یو یلپمینٹ بینک اور ایکسپو رٹ ایمپو رٹ بینک آ ف چا ئنہ با لتر مختلف شعبوں میں تعا ون کیلئے خصو صی تھنک ٹینکس قا ئم کیئے جا ئیں گے،انہوں نے مز ید کہا کہ فضا ئی اور بحر ی را ستوں سے بھی ر کن مما لک کے ما بین را بطے قا ئم کیئے جا ئیں گے، کسی بھی ملک میں مدا خلت نہیں چا ہتے بلکہ پر امن بقا ئے با ہمی کے قا ئل ہیں۔