بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / قائد اعظم یونیورسٹی میں طلباء گروپوں کے تصادم کا مقدمہ درج

قائد اعظم یونیورسٹی میں طلباء گروپوں کے تصادم کا مقدمہ درج

اسلام آباد: قائد اعظم یونیورسٹی میں طلباء گروپوں کے تصادم کا مقدمہ درج کرلیا گیا‘ مقدمہ ڈپٹی رجسٹرار کی مدعیت میں تھانہ سیکرٹریٹ میں درج کیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق قائد اعظم یونیورسٹی میں طلباء گروپوں کے تصادم کا مقدمہ ڈپٹی رجسٹرار کی مدعیت میں تھانہ سیکرٹریٹ میں درج کرلیا گیا۔