بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / صدر کی تنخواہ میں6لاکھ روپے کااضافہ

صدر کی تنخواہ میں6لاکھ روپے کااضافہ

اسلام آباد۔صدر مملکت ممنون حسین کی شاندار خدمات کا حکومت نے شاندار اعتراف کرتے ہوئے ان کی تنخواہ میں پورے چھ لاکھ روپے کا اضافہ کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے صدر مملکت ممنون حسین کی سالہ سال شاندار کارکردگی کی بنا پر حکومت پاکستان نے ان کی تنخواہ میں پورے چھ لاکھ روپے کا اضافہ کردیا گیا۔

صرف تنخواہ ہی نہیں تحائف اور دیگر الانسز کیلئے مختص رقم میں بھی تین لاکھ روپے بڑھا دیئے گئے ہیں، جس کے بعد صدر ممنون حسین کی مجموعی تنخواہ دس لاکھ سے بڑھ کر سولہ لاکھ روپے ہوگئی ہے۔دوسری جانب ایوان صدر کیلئے بھی 95کروڑ چھیانوے لاکھ روپے مختص کیے گئے ہیں۔