بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / شمالی وزیر ستان میں انڈسٹریل اسٹیٹ قائم کرنیکا فیصلہ

شمالی وزیر ستان میں انڈسٹریل اسٹیٹ قائم کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد۔وفاقی حکومت نے شمالی وزیر ستان ایجنسی کے علاقے نورک میں انڈسٹریل اسٹیٹ قائم کرنیکا فیصلہ کیا ہے خصوصی اقتصادی زون کے تحت انڈسٹریل اسٹیٹ ایجنسی کے بنوں ،میران شاہ ، غلام خان روڈ پرتعمیر کی جائے گی؂۔ تفصیلا ت کے مطابق وفاقی حکومت کا شمالی وزیر ستان ایجنسی کے علاقے نورک میں انڈسٹریل اسٹیٹ قائم کرنیکا فیصلہ کیا ہے خصوصی اقتصادی زون کے تحت انڈسٹریل اسٹیٹ ایجنسی کے بنوں ،میران شاہ ، غلام خان روڈ پرتعمیر کی جائے گی۔ اس صنعتی زون سے معدنیات کی تلاش کے عمل کو باقاعدہ بنایا جائے گا جس روزگار کے مواقع پیدا ہونگے اور قبائلی علاقے کے عوام کی سماجی اقتصادی حالت بہتر ہوگی حکومت نے اس منصوبے کیلئے ٹینڈرز جا ری کر دیے ہیں