بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / سی پیک کی سکیورٹی کے لئے بڑا بجٹ طلب

سی پیک کی سکیورٹی کے لئے بڑا بجٹ طلب

پشاور۔خیبر پختونخوا پولیس فورس نے سی پیک کی سکیورٹی کیلئے بڑا بجٹ مانگ لیااس ضمن میں باقاعدہ طور پر سنٹرل پولیس آفس سے صوبائی حکومت کو ارسال سمری ارسال کردی گئی ہے سمری کے مطابق سی پیک کیلئے پولیس فورس کو کل 3ہزار 46 ملین بجٹ درکار ہوگافیز ون کیلئے ایک ہزار 490 اور فیز ٹو کیلئے ایک ہزار 556ملین درکار ہونگے پولیس فورس کو سی پیک سکیورٹی کیلئے جدید بلٹ پروف گاریوں ٗاسلحہ ٗ یونیفارم سمیت دیگر الات کی ضرورت ہے فیز ون میں جدید اسلحہ وائرلیس ور گاریوں کی مد میں 961 ملین دوپے درکار ہیں جبکہ تنخواہوں اور پولیس یونیفارم کی مدد مین 557 ملن درکار ہونگے ۔