بریکنگ نیوز
Home / انٹرنیشنل / اٹارنی جنرلز کا ٹرمپ کیخلاف مقدمہ دائر کرنیکا اعلان

اٹارنی جنرلز کا ٹرمپ کیخلاف مقدمہ دائر کرنیکا اعلان

واشنگٹن۔امریکی ریاست میری لینڈ اور واشنگٹن ڈی سی کے اٹارنی جنرلز نے بیرون ممالک سے رقوم لینے پر امریکہ کے صدر ٹرمپ کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کا اعلان کیاہے۔ریاست میری لینڈ کے اٹارنی جنرل اور واشنگٹن ڈی سی کے اٹارنی نے واشنگٹن میں ایک پریس کانفرنس کے دوران صدر ڈونلڈ صدر ٹرمپ کے خلاف مقدمات دائر کرنیکا اعلان کیا۔اٹارنی نے الزام لگایاکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مختلف ممالک سے ٹرمپ ہوٹل کے ذریعے رقوم اور تحفے لے کر امریکی قانون کی خلاف ورزی کی۔ ٹرمپ کے خلاف مقدمہ دائرکیا جائے گا۔