بریکنگ نیوز
Home / کھیل / چیمپئنز ٹرافی فائنل ٗ بکیوں کا فیورٹ کون ؟

چیمپئنز ٹرافی فائنل ٗ بکیوں کا فیورٹ کون ؟


فیصل آباد۔دنیا ئے کرکٹ کا بڑا ٹاکراچیمپئنزٹرافی کے فا ئنل میں آج پاک بھارت کرکٹ ٹیموں کے درمیان عصا بی جنگ بکیوں نے بھی اپنی تجوریوں کے منہ کھول دیے پاکستانی کرکٹ ٹیم فیورٹ تو بھارت بکیوں کے لیے ہارٹ فیورٹ پاکستان کر کٹ ٹیم کا ریٹ 40 روپے اور بھارت کی کر ٹیم کا ریٹ 60روپے ۔

اس عصا بی جنگ پر ایک ارب سے زا ئد کا جواء تفصیل کے مطا بق آج ہو نے والی پا ک بھارت عصا بی جنگ بکیوں کے عصابوں پر بھی سوار فیصل آباد میں1ارب سے زا ئد جوا ء فیصل آباد کے 2فور سٹار ہوٹل ماڈل ٹا ؤن، مدینہ، ٹا ؤ ن ،مسلم ٹا ؤن،پیپلز کا لو نی،تھا نہ جھنگ بازار ،ملت ٹا ؤ ن کے چند علاقے جو ئے کی انٹر نیشنل منڈی بن گئے ذرائع نے بتا یا کہ کسی بھی کے پہلے15اوور کے بعد فا ئنل میچ کی پو زیشن واضع ہو جا ئے گی اس کے بعد دونوں ٹیموں کے ریٹس اپ ڈا ؤن ہو تے رہیں گے آخری 10اووربکیوں کے لیے انتہا ئی اہمیت کے حا مل ہو تے ہیں جس کے ہر بال پر الگ جواء ہو تا ہے ۔