بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / آرمی چیف کا پولیس ٹریننگ کالج کا دورہ، سانحہ پر تفصیلی بریفنگ دی گئی

آرمی چیف کا پولیس ٹریننگ کالج کا دورہ، سانحہ پر تفصیلی بریفنگ دی گئی


کوئٹہ۔پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف منگل کی صبح خصوصی طیارے میں کوئٹہ پہنچے ان کے ہمراہ ڈی جی آئی ایس آئی رضوان اختر اور ڈی جی ایم آئی بھی موجود تھے

پاک فوج کے سر براہ جنرل راحیل شریف نے پولیس ٹریننگ کالج کا دورہ کیا اور انہیں سانحہ پولیس ٹریننگ کالج کے حوالے سے بریفنگ دی گئی

انہوں نے زخمیوں کی ہسپتال میں عیادت کی اور فرنٹیئر کور سمیت پولیس کے اعلیٰ حکام اور اہلکاروں سے بھی ملاقات کی جبکہ کوئٹہ میں امن وامان کے حوالے سے اعلیٰ سطحی ا جلاس بھی منعقد ہو گا۔