بریکنگ نیوز
Home / انٹرنیشنل / سعودی عرب کے ویزہ قوانین تبدیل ٗ توسیع ممکن

سعودی عرب کے ویزہ قوانین تبدیل ٗ توسیع ممکن

ریاض ۔سعودی محکمہ پاسپورٹ کا کہنا ہے کہ مملکت پہنچنے کی تاریخ سے 180دن تک ’’ابشر‘ سسٹم ‘کے ذریعے فیملی وزٹ ویزے میں توسیع کرائی جاسکتی ہے۔میڈیار پورٹ کے مطابق محکمے کا کہنا ہے کہ فیملی وزٹ ویزے جاری کرانے والے آن لائن توسیع کراسکیں گے۔

محکمے کا کہنا ہے کہ توسیع کے خواہشمند افراد کو ویزہ ختم ہونے سے 7دن پہلے درخواست دینا ہوگی ۔ویزے میں توسیع مملکت آنے کی تاریخ سے 180دن تک کی ہوسکتی ہے اس سے زیادہ نہیں۔