بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / سندھ میں رینجرز کے اختیارات میں 90 روز کی توسیع

سندھ میں رینجرز کے اختیارات میں 90 روز کی توسیع


کراچی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے رینجرز کے خصوصی اختیارات کی مدت میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ترجمان وزیراعلیٰ ہاؤس کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے رینجرزکوخصوصی اختیارات کی مدت میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔

جس کے بعد رینجرز کو 15 جولائی سے 12 اکتوبر تک خصوصی اختیارات حاصل ہوں گے۔ترجمان کے مطابق رینجرزکے خصوصی اختیارات کی مدت 14 جولائی کوختم ہورہی ہے اور محکمہ داخلہ سندھ نے اختیارات میں توسیع سے متعلق سمری بھجوائی تھی جس کی منظوری دے دی گئی ہے۔