بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / ایس ای سی پی کے 3افسران ایف آئی اے کے سامنے پیش

ایس ای سی پی کے 3افسران ایف آئی اے کے سامنے پیش

اسلام آباد۔چودھری شوگر ملز ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس میں ایس ای سی پی کے 3 اعلی افسران ایف آئی اے کے سامنے پیش ہو گئے ہیں جس کے بعد ان کے بیانات ریکارڈ کر لئے گئے ہیں میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کے روز چودھری شوگر ملز ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس میں ایس ای سی پی کے 3 اعلی افسران ایف آئی اے کے سامنے پیش ہو گئے ہیں جس کے بعد ان کے بیانات ریکارڈ کر لئے گئے ہیں ایف آئی اے کے سامنے پیش ہونے والے ایس ای سی پی اہلکاروں میں ایگزیکٹو ڈائریکٹرز علی عظیم، عابد حسین اور ڈائریکٹر ماہین فاطمہ شامل ہیں۔ ایف آئی اے نے تینوں افسران کے بیانات ریکارڈ کئے اور قبضے میں لئے گئے لیپ ٹاپس فرانزک لیب بھجوا دیئے۔