بریکنگ نیوز
Home / بزنس / پشاور میں جائیدادوں کی نئی قیمتیں مقرر

پشاور میں جائیدادوں کی نئی قیمتیں مقرر

پشاور۔صو بائی محکمہ مال نے پشاور کی جائیدادوں کے لئے نئے ریٹ مقرر کر دےئے ہیں مالی سال2017-18 ء کے لئے سٹیمپ ایکٹ 1899 ء کے تحت کمرشل ٗ رہائشی اور زرعی زمینو ں کے لئے فی مرلہ نئے ریٹ مقر ر کئے گئے ہیں ٗجس کی کاپیاں پشاور کے تمام پٹوار خانو ں میں نمایاں طور پر آویزاں کی جائیں گی اعلامیہ کے مطابق جن سڑکو ں پر دکانیں ٗ پٹرول پمپ ٗ سکول ٗصنعتیں اور ہسپتال ہو ں گے وہ کمرشل علاقہ تصور ہو گا ٗسابقہ میو نسپل کارپوریشن کی سڑکو ں کے سو فٹ کے اندراور دیہی علاقو ں میں 200 فٹ حدودتک کمرشل تصور ہوں گی ٗکمرشل علاقوں میں پانچ فیصد ٹیکس تعمیرشدہ عمارتو ں پر وصول کیا جائے گا ٗشہری علاقو ں میں دو کنال تک اور دیہی علاقو ں میں چار کنال تک کا رقبہ رہائشی تصور گا ۔

پشاور کینٹ رہائشی 1693433 کمرشل639031 ٗصدر بازار رہائشی 1054402 اور کمرشل 4569073 روپے ٗمال روڈ رہائشی 1054402 اور کمرشل 4569073 ٗسنہری مسجد روڈرہائشی 1054402 اور کمرشل 4569073 ٗٹیپو سلطان روڈ ہائشی 1054402 اور کمرشل 4569073 ٗخادم حسین روڈرہائشی 1054402 اور کمرشل 4569073 ٗارباب روڈرہائشی 1054402 اور کمرشل 4569073 ٗآرٹلری روڈرہائشی 1054402 اور کمرشل 4569073 ٗشامی روڈ رہائشی 878668 ٗ کمرشل 4089800 ٗخیبر روڈرہائشی 1022450 کمرشل 4089800 ٗ ہسپتال روڈرہائشی 1022450 کمرشل 4089800 ٗخالد روڈرہائشی 1022450 کمرشل 4089800 ٗرضا شہید روڈرہائشی 1022450 کمرشل 4089800 ٗکلب روڈرہائشی 1022450 کمرشل 4089800 ٗچھوٹی لال کرتی رہائشی 878668 کمرشل2556125 ٗبڑی لال کرتی رہائشی 878668 کمرشل2556125ٗ یونس روڈ رہائشی 1022450 کمرشل 2939544 ٗباڑہ روڈ/ سٹیڈیم روڈ ر ہائشی 878668 کمرشل 2939544 ٗفورٹ روڈرہائشی 1022450 ٗ کمرشل3722357 ٗبابر روڈ رہائشی878668 ٗ کمرشل3722357 ٗ جیل روڈرہائشی878668 ٗ کمرشل3722357 ٗطارق روڈ رہائشی 1022450 کمرشل3722357 ٗبیرون باجوڑی گیٹ رہائشی 878668 کمرشل 2939544 ٗ شعبہ بازار رہائشی 878668 کمرشل4473219 ٗسینما روڈ رہائشی 878668 کمرشل3345914 ٗ خیبر بازا ر روڈ رہائشی 942571 کمرشل3722357 ٗسوئیکارنو چوک رہائشی878668 کمرشل1054402 ٗآر اے بازار رہائشی 878668 کمرشل2556125 ٗ یونیورسٹی ٹاؤن رہائشی 814765 کمرشل4473219 ٗ رحمان بابا کالونی شعبہ بازار رہائشی 715715 کمرشل1431430 روپے ٗحیات آباد ٹاؤن شپ رہائشی894644 اور کمرشل 2284537 روپے فی مرلہ مقرر کیاگیا ہے اسی طرح شہری علاقو ں میں سی سر کلر روڈ رامداس بازاررہائشی1086353 کمرشل1980997 ٗآسیہ گیٹ رہائشی1086353 کمرشل1980997 ٗسرد چاہ روڈرہائشی1086353 کمرشل1980997 ٗسر کی گیٹ رہائشی1086353 کمرشل1980997 ٗکوہاٹی گیٹ رہائشی1086353 کمرشل1980997 ٗیکہ توت گیٹ رہائشی1086353 کمرشل1980997 ٗگنج گیٹ رہائشی1086353 کمرشل1980997 ٗلاہوری گیٹ رہائشی1086353 کمرشل1980997 ٗنمکمنڈی بازاررہائشی1086353 کمرشل2811738 ٗ جہانگیر پورہ رہائشی1086353 کمرشل1980997 ٗ ڈبگری بازاررہائشی1086353 کمرشل1980997 ٗایجرٹن روڈ رہائشی1086353 کمرشل 2811738ٗقصہ خوانی بازار رہائشی1086353 کمرشل3354914 ٗ مس گراں رہائشی1086353 کمرشل3354914 ٗ بازار بٹیر بازاں رہائشی1086353 کمرشل3354914 ٗ پیپل منڈی رہائشی1086353 کمرشل3514672 ٗچوک یاد گاررہائشی1086353 کمرشل3514672 ٗاسامائی روڈرہائشی1086353 کمرشل3514672 ٗاندر شہر بازاررہائشی1086353 کمرشل4473219 ٗاشرف روڈرہائشی1086353 کمرشل4473219 ٗنازسینما روڈرہائشی1086353 کمرشل1980997 ٗکوہاٹ روڈرہائشی1086353 کمرشل1980997 ٗبھانہ ماڑی رہائشی1086353 کمرشل1980997 ٗکریم پورہ روڈرہائشی1086353 کمرشل3354914 ٗشاہین بازاررہائشی1086353 کمرشل3354914 ٗمینا بازاررہائشی1086353 کمرشل3354914 ٗبازار چڑی کوبان رہائشی1086353 کمرشل3354914 ٗیکہ توت روڈرہائشی1086353 کمرشل2811738 ٗنوتھیہ پایان رہائشی 766838 کمرشل303540 فی مرلہ ریٹ مقر ر کیا گیا ہے۔