بریکنگ نیوز
Home / انٹرنیشنل / دوران پرواز کتاب پڑھنے پر مسلم خاتون گرفتار

دوران پرواز کتاب پڑھنے پر مسلم خاتون گرفتار

لندن۔دوران پروازشام سے متعلق کتاب پڑھنے پرمسلم خاتون کوحراست میں لے لیاگیا۔انتہاپسندی کیخلاف کام کرنے والی فائزہ شاہین ترکی سے برطانیہ واپسی پردوران پروازشام میں فنون سے متعلق کتاب پڑھ رہی تھی مسلمان خاتون سے ڈانکاسٹرایئر پورٹ پرانسداددہشت گردی ایکٹ کے تحت 15منٹ پوچھ گچھ کی گئی۔

فائزہ شاہین نیتھامسن ایئرویزسے معافی مانگنے کامطالبہ کردیاہے۔فائزہ شاہین اپنے شوہرکیساتھ ہنی مون پرترکی گئی تھیں ،واپسی پرجوڑے سے تفتیش کی گئی۔