بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / نواز شریف کی ریلی میں شرکت کر نیوالے بے وقوف ہیں ‘عمران خان

نواز شریف کی ریلی میں شرکت کر نیوالے بے وقوف ہیں ‘عمران خان


اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی ریلی میں شرکت کر نے والے لوگوں کو بے وقوف کہہ دیا ۔ گزشتہ روز ایک انٹرویو میں چیئر مین تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا کہ سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کے ساتھ ریلی میں شرکت کر نے والے سارے لوگ بے وقوف ہیں جس پر اینکر نے سوال کیا کہ کیااتنے سارے لوگ ؟ جس پر چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ ان سے بڑا بے وقوف کون ہوگا؟