بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / سرکاری ملازمین کو تنخواہیں قبل از وقت ادا کرنیکا فیصلہ

سرکاری ملازمین کو تنخواہیں قبل از وقت ادا کرنیکا فیصلہ

پشاور۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے عید الضحیٰ کے موقع پر تمام سرکاری ملازمین کو ماہ اگست2017کی تنخواہ 22اگست کو جاری کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ ملازمین کو عید قربان میں مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے او ر عید کی بروقت تیاری کر سکیں۔