بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / آصف زرداری نے مرکزی رہنماؤں کا اجلاس کل طلب کرلیا

آصف زرداری نے مرکزی رہنماؤں کا اجلاس کل طلب کرلیا


لاہور ۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے 22 اگست کو لاہورکے مرکزی رہنماؤں کا اجلاس طلب کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدار آصف علی زرداری نے 22 اگست بروز (منگل) لاہور کے جیالے رہنماؤں کا اجلاس طلب کر لیا ہے جس میں وہ این اے 120 پر ( ن) لیگ اور تحریک انصاف سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کو ٹف ٹائم دینے کے لئے حمتی مشاورت کریں گے اور باقاعدہ انتخابی مہم کا آغاز بھی شروع کریں گے ۔