بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / جرمن سفیرحیات آباد میڈیکل کمپلیکس سے متاثر

جرمن سفیرحیات آباد میڈیکل کمپلیکس سے متاثر

پشاور: جرمنی کے سفیر مارٹن کوبلر نے کہا ہے کہ اُنہیں حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں موجود جدید مشینری اور علاج معالجے کی سہولیات عصر حاضر کے تقاضوں کے مطابق دیکھ کر بے حد خوشی ہوئی ہے۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے ٹوئیٹر پیغام میں مارٹن کوبلر نے کہا ’ میں حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں جدید سہولیات اور عملے کو ذمہ داری سے اپنے فرائض کی ادائیگی کرتے دیکھ کر بے حد متاثر ہواہوں ‘۔