بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / پشاور میں ٹرانسپورٹ سسٹم کیلئے33کروڑ ڈالرمنظور

پشاور میں ٹرانسپورٹ سسٹم کیلئے33کروڑ ڈالرمنظور


منیلا ۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 43کروڑ 50لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی، پشاور کے ٹرانسپورٹ سسٹم کیلئے33کروڑ اور سندھ میں انفراسٹرکچر کیلئے 10کروڑ ڈالر دیئے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو مزید قرض دینے کی منظوری دے دی، ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق پاکستان کو43کروڑ 50لاکھ ڈالر کا قرض دیا جائے گا، پشاور کے ٹرانسپورٹ سسٹم کیلئے33کروڑ ڈالر دیئے جائیں گے اور سندھ میں انفراسٹرکچر کیلئے 10کروڑ ڈالر دیئے جائیں گے۔