بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / شہباز شریف کے قتل کی منصوبہ بندی کرنیوالا دہشت گرد گرفتار

شہباز شریف کے قتل کی منصوبہ بندی کرنیوالا دہشت گرد گرفتار

لاہور۔وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کرنے والے مبینہ دہشت گرد لاہور کے علاقے ماڈل ٹا ؤن سے گرفتار کرلیا گیا ہے مبینہ دہشت گرد ماڈل ٹان بلاک ایچ کے ایک گھر میں ڈرائیور کی نوکری کررہا تھا جسے حساس اداروں نے ایک کارروائی کے دوران گرفتار کیا۔

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دہشت گرد کے قبضے سے ایک خود کش جیکٹ بھی برآمد کی ہے ایک نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کرنے والے مبینہ دہشت گرد لاہور کے علاقے ماڈل ٹا ؤن سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

مبینہ دہشت گرد ماڈل ٹان بلاک ایچ کے ایک گھر میں ڈرائیور کی نوکری کررہا تھا جسے حساس اداروں نے ایک کارروائی کے دوران گرفتار کیا گرفتار دہشت گرد سے مزید تفتیش کی جارہی ہے جبکہ مزید گرفتاریاں بھی عمل میں آئی ہیں تاہم ان کی تفصیلات نہیں مل سکیں۔