بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / پشاور ، پولیس کی کارروائی میں2 دہشت گرد گرفتار

پشاور ، پولیس کی کارروائی میں2 دہشت گرد گرفتار

پشاور۔ پشاور کے علاقے خزانہ میں پولیس نے کارروائی کے دوران دو دہشت گردوں کو گرفتار کرکے اسلحہ و بارودی مواد برآمد کرلیا۔ اتوار کو پشاور کے علاقے خزانہ میں پولیس نے کارروائی کرکے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔

ملزمان سے پانچ کلو بارودی مواد‘ دو دستی بم اور پرائما کارڈز برآمد کرلئے گئے۔ ملزمان سے نائن ایم ایم پستول اور موٹر سائیکل بھی ملی۔ پولیس کے مطابق دوسری کارروائی میں پانچ ملزمان گرفتار کرلئے گئے۔