بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / الیکشن کمیشن میں عائشہ گلالئی کیخلاف ریفرنس کا فیصلہ آج ہوگا

الیکشن کمیشن میں عائشہ گلالئی کیخلاف ریفرنس کا فیصلہ آج ہوگا


اسلام آباد ۔ الیکشن کمیشن ریفرنس کا فیصلہ آج پیر کو ہوگا الیکشن کمیشن عائشہ گلالئی کے خلاف عمران خان کی طرف سے نااہلی کے ریفرنس پر فیصلہ آج سنائے گا۔دوسری جانب الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کے منحرف رکن ضیاء افریدی کے خلاف ریفرنس کی سماعت آج(پیرکو) ہوگی الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کازلسٹ کے مطابق کے پی کے اسمبلی کے رکن ضیاء اللہ افریدی کے خلاف تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے بجھوائے گئے ریفرنس کی سماعت الیکشن کمیشن آج کرے گا۔