بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / پانامہ فیصلے کے بعد پاکستان بدل چکا ہے ٗ عمران خان

پانامہ فیصلے کے بعد پاکستان بدل چکا ہے ٗ عمران خان


لودھراں۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مافیا نے سارے اداروں پر قبضہ کیا ہوا ہے،جب سے پاناما کا فیصلہ ہوا پاکستان بدل چکا ہے،جہانگیر ترین کی رہائشگاہ پر کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ 2018میں جوتبدیلی آرہی ہے اس سے لوگ بھٹو کی جیت کوبھول جائیں گے،انہوں نے کہا کہ نئے پاکستان میں10 کروڑ غریبوں کو غربت سے نکالنے کی پالیسیاں بنیں گی۔