بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / پی آئی اے کا ترکش ائر لائن سے کوڈ شیئرنگ کا معاہدہ

پی آئی اے کا ترکش ائر لائن سے کوڈ شیئرنگ کا معاہدہ


پشاور۔پی آئی اے نے ترکش ائیر لا ئن کے ساتھ کوڈ شیئرنگ کامعاہدہ کرلیاہے اس سے قبل اس معاہدے کے خلاف ملازمین نے شدید احتجاج بھی کیاتھا جس کے باعث انتظامیہ کے بعض اعلیٰ افسرکوں کو عہدوں سبکدوش بھی کیاگیا۔

پی آئی اے ذرائع کے مطابق ترکش ائیر لائن کراچی ٗ لاہوراور اسلام آباد کے لئے استنبول سے روزانہ 6پروازیں چلائے گی جبکہ پی آئی اے دبئی ٗمسقط اورابو ظہبی سے ترکش ائیر لائن کے مسافروں کو سفری سہولیات مہیا کریگی۔