بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / مریم نواز نے والدہ کی صحت بارے خوشخبری سنادی

مریم نواز نے والدہ کی صحت بارے خوشخبری سنادی


لاہور۔سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے چاہنے والوں کو والدہ کی صحت بہتر ہونے کی خوشخبری سنادی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ امی کی طبیعت اب کافی بہتر ہے

انہوں نے کہا کہ سازشوں کی باوجود عوام کا نواز شریف پر اعتماد ہے مخالفین تمام چالوں کے باوجود ’’ن‘‘ لیگ کا بینک وؤٹ نہیں توڑ سکے بہت جلد سازشیں بھی ختم ہوجاہیں گی مخالفین دیکھ لیں گے بس تھوڑا انتظار کریں۔