بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / حیات آباد خودکش حملہ آور کی شناخت معمہ بن گئی

حیات آباد خودکش حملہ آور کی شناخت معمہ بن گئی


پشاور۔حیات آباد خودکش حملہ آور کی شناخت کیلئے تحقیقاتی اداروں اور پولیس نے مختلف مقامات پر لگے سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج حاصل کی لیکن مذکورہ فوٹیج بے سود ثابت ہوئی جس پر ادارے چکرا کر رہ گئے حکا م کے مطابق جائے وقوعہ کے اردگرد10سے زائد مقامات پر سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج حاصل کی گئی ہے لیکن اس میں حملہ آور نظر نہیں آ سکا جس کے پولیس اور دیگر ادارے چکر کر رہ گئے ہیں ۔