بریکنگ نیوز
Home / انٹرنیشنل / بنگلادیش اور میانمار کے درمیان روہنگیا مسلمانوں کی واپسی کا معاہدہ

بنگلادیش اور میانمار کے درمیان روہنگیا مسلمانوں کی واپسی کا معاہدہ


نیویارک ۔ بنگلادیش اور میانمار کے درمیان روہنگیا مسلمانوں کی واپسی کا معاہدہ طے پا گیا ہے جبکہ اقوام متحدہ نے معاہدے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق بنگلادیش سے معاہدے کے بعد میانمار کے حکام نے کہاکہ وہ روہنگیا مسلمانوں کو جلد واپس لینے کیلئے تیارہیں۔

میانمار میں فوجی کارروائی کے دوران دس لاکھ سے زائد مسلمان بنگلادیش چلے گئے تھے۔ اور وہیں پر پناہ گزیں کیمپوں میں مقیم ہیں۔اقوام متحدہ کے ترجمان نے روہنگیا مسلمانوں کی واپسی پر تشویش کا اظہار کیا۔