بریکنگ نیوز
Home / انٹرنیشنل / سعودی عرب نے خواتین کے ترسیل زر پر پابندی ختم کر دی

سعودی عرب نے خواتین کے ترسیل زر پر پابندی ختم کر دی


ریاض۔ سعودی عرب نے خواتین کے ترسیل زر پر پابندی ختم کر دی ،جن خواتین کے پاس قومی شناختی کارڈ ہوگا ،انہیں داخلی و خارجی ترسیل زر کے موقع پر شناخت کی ضرورت نہیں ہوگیسعودی بینکوں کے ترجمان طلعت حافظ نے کہا رائج الوقت نظام کے مطابق کسی بھی سعودی خاتون کو داخلی و خارجی ترسیل زر کے موقع پر کسی ایسے شناخت کی ضرورت پڑتی تھی جو بینک عہدیدار کے سامنے گواہی دے کہ یہ فلاں خاتون ہے اور میں اسکی شہادت دیتا ہوں۔ شناختی کارڈ نے یہ پابندی ختم کرادی۔
امریکا آئندہ ہفتے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا اعلان سکتا ہے