بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / بجلی کی قیمتوں میں 2روپے 50پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست

بجلی کی قیمتوں میں 2روپے 50پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست


اسلام آباد۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمتوں میں 2روپے 50پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کر دی، نیپرا 30 ستمبر کو درخواست کی سماعت کرے گا۔تفصیلات کے مطابق پیر کے رور سی پی پی اے کی جانب سے نیپراکو بجلی کی قیمتوں 2روپے 50پیسے فی یونٹ کمی کرنے کے لیے درخواست دیدی گئی ہے۔سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی درخواست اگست کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں کی ہے جس کی سماعت30ستمبر کو اسلام آباد میں ہو گی۔