بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / بلوچستان ، سیکورٹی فورسز کی کارروائی،5دہشت گرد ہلاک

بلوچستان ، سیکورٹی فورسز کی کارروائی،5دہشت گرد ہلاک


کوئٹہ۔ بلوچستان میں سیکورٹی نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کر کے5دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق پشین کے علاقے میں سیکورٹی فورسز نے کارروائی کر کے مقابلے کے بعد 5دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ۔سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے ۔