بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / چیئرمین تحریک انصاف نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا

چیئرمین تحریک انصاف نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا


اسلام آباد۔چیئرمین تحریک انصاف نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا ۔ تحریک انصاف کی طرف سے جاری بیان کے مطابق اجلاس چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت اسلام آباد میں منعقد ہو گا ۔

اجلاس میں اراکینِ اسمبلی اجلاس میں شرکت کریں گے ۔ملکی سیاسی صورتحال اور آئندہ کے لائحہ عمل پر غور کیا جائے گا ۔پانامہ لیکس کے حوالے سے آئندہ کی حکمت عملی بھی طے کی جائے گی