بریکنگ نیوز
Home / صحت / اچھی صحت برقرار رکھنے کے عجیب طریقے

اچھی صحت برقرار رکھنے کے عجیب طریقے

جدید سائنسی تحقیق نے اچھی صحت برقرار رکھنے کے عجیب مگر موثرطریقے دریافت کیے ہیں جن کو سن کر حیرانی کے ساتھ ساتھ خوشی بھی ہوتی ہے ۔
ان طریقوں میں ماں سے محبت اور عقیدت کا اظہار،زیادہ کھانے سے وزن کم کرنا ،کم رفتا رسے دوڑنا،جسم میں توانائی بحال رکھنے کے لیے پانی کااستعمال ،مناسب نیندلینا ،خوشگوارازواجی زندگی اورموسیقی جسے روح کی غذابھی کہاجاتاہے ،کو سُننے سے اچھی صحت کو برقرار اوربہتر کیا جاسکتا ہے ۔