بریکنگ نیوز
Home / انٹرنیشنل / امریکہ کی جوہری صلاحیتوں میں اضافہ کرنا ہوگا ، ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹویٹ

امریکہ کی جوہری صلاحیتوں میں اضافہ کرنا ہوگا ، ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹویٹ


منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ٹویڑ پیغام میں کہا ہے کہ جوہر ی طاقت میں اضافہ کر نا ہوگا تاکہ امریکہ کو ایک محفوظ ریاست برقرار رکھا جاسکے ۔ڈونلڈٹرمپ کا یہ بیان اُس وقت سامنے آیا ہے جب روسی صدر نے اپنے ملک کی جوہری صلاحیتوں میں مزید اضافے پر زور دیا ہے ۔