بریکنگ نیوز
Home / انٹرنیشنل / سینٹا کلاز کی ہوابازی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول

سینٹا کلاز کی ہوابازی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول

فن لینڈ میں کرسمس کے موقع پر سینٹا کلاز کی فضائی ڈورن کی مد د سے ہوا بازی کی وڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے ۔
35سالہ یوٹیو ب سٹا ر جسٹن اویکیز نے انتہائی محنت سے سینٹا کلاز کی ہوابازی کے دلکش مناظر کو کیمرے کی آنکھ سے محفوظ کیا ہے جس کو دُنیا بھر میں 5.5ملین لوگ دیکھ کر پسند کر چکے ہیں ۔
سینٹا کلاز، کیزی نسطات نے جسٹن اویکز کی محنت کو سراہتے ہوئے کہاہے کہ اس ویڈیو سے کرسمس کا مزہ دوبالا ہوجائے گا ۔