بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / امریکہ کا پاکستان میں نائٹ و ژ ن ہتھیاروں کی فراہمی کے لیے معاہدہ

امریکہ کا پاکستان میں نائٹ و ژ ن ہتھیاروں کی فراہمی کے لیے معاہدہ

امریکہ نے پاکستان کو جدید نائٹ و ژ ن ہتھیارفروخت کرنے کی اُصولی منظوری دے دی ہے ۔امریکی شعبہ دفاع نے اس مقصدکے لیے پاکستان نیوی کو 284.6ملین یوایس ڈالر کا معاہدہ تسلیم کرلیا ہے یہ معاہدہ ونوں ملکو ں کے درمیان فارن ملیڑی سیلز پروگرام کے تحت طے پایا ہے جس پر عملدرآمد سے امریکہ پاکستان میں نائٹ و ژ ن ہتھیار بنانے کے لیے تمام تر سہولیات فراہم کرے گا ۔