بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی سندھ کو عہدے سے ہٹانے سے روک دیا

سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی سندھ کو عہدے سے ہٹانے سے روک دیا

سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو 1 2جنوری تک عہدے سے ہٹانے سے روک دیا۔
سندھ ہائی کورٹ میں آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو عہدے سے ہٹنانے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی ۔
درخواست میں سی پی ایل سی کے سابق سربراہ ناظم ایف حاجی اور دیگر نے موقف اختیار کیا ہے کہ
حکومتِ سندھ نے آجی جی پولیس اے ڈی خواجہ کو جبر ی رخصت پر بھیج دیا ہے ۔درخواست گذاروں نے عدالت سے اے ڈی خواجہ کو اپنے عہدے سے نہ ہٹانے کی استدعا کی ہے ۔