بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / 10یونیورسٹیا ں اپنے گریجوئیٹس کو روزگار کی فراہمی کے لیے مدد فراہم کرتیں ہیں

10یونیورسٹیا ں اپنے گریجوئیٹس کو روزگار کی فراہمی کے لیے مدد فراہم کرتیں ہیں

دُنیا کی دس مشہور یوینورسٹیاں طالب علموں کو تعلیم سے روشناس کرنے کے ساتھ ساتھ روزگار کی فراہمی میں بھی بھر پور مد د کرتیں ہیں ۔ٹائمز ہائیر ایجوکیشن کی ایک رپورٹ کے مطابق دُنیا میں دس یونیورسٹیاں ایسی ہیں جو اپنے گریجویٹس کو بہترین کمپنیوں میں روزگار کی فراہمی کے لیے بھر پور مدد فراہم کرتیں ہیں۔

ان میں کیلی فورنیا انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی ،میسا چیوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی ، ہارورڈ یونیورسٹی ،سٹینڈ فورڈ یونیورسٹی ،ییل یونیورسٹی ، یونیورسٹی آف اکسفورڈ،ٹیکنیکل یونیورسٹی آف میونخ ، پرنس ٹون یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف ٹوکیو شامل ہیں ۔