بریکنگ نیوز
Home / انٹرنیشنل / چائنہ کا اگلے پانچ سال میں تیز ترین ریلوے سسٹم بنا نے کا فیصلہ

چائنہ کا اگلے پانچ سال میں تیز ترین ریلوے سسٹم بنا نے کا فیصلہ

چائنہ نے 2016-2020کے دوران تیز ترین ریلوے سروس بنانے کا منصوبہ تیارکررہا ہے جس کا مقصدملک میں ایک جامع ٹرانسپورٹ سسٹم چلانا ہے ۔چائنہ کے سٹیٹ کونسل انفارمیشن آفس کے ایک بیا ن کے مطابق موجوزہ تیز ترین سروس 30,000کلومیٹر تک سفر کرنے کی سہولت فراہم کرے گی جس سے 80فیصد تک بڑے شہر آپس میں منسلک ہوجائیں گے، اسکے علاوہ تیز ترین ٹرین سروس کے لیے 30,000کلومیٹر کی ایک ایکسپریس وے بھی تعمیر کی جائے گی جس سے دوردراز کے علاقوں سے شہروں تک رسائی ممکن ہوجائے گی ۔