بریکنگ نیوز
Home / انٹرنیشنل / داعش کا سربراہ ابو بکر البغدادی حقیقت میں زندہ ہے ، پیٹناگون

داعش کا سربراہ ابو بکر البغدادی حقیقت میں زندہ ہے ، پیٹناگون


نیویارک۔پینٹاگون نے کہا ہے کہ داعش کاسربراہ ابو البغدادی حقیقت میں زندہ ہے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پینٹاگون کے ترجمان پیٹر کوک نے بتایا کہ ہمارے نزدیک البغدادی ابھی زندہ ہے اور ابھی تک وہ داعش کی قیادت کررہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ امریکہ البغدادی کی سرگرمیوں بارے آگاہی کیلئے تمام تر ممکن کوششیں کررہا ہے انہوں نے کہا کہ اگر ہمیں موقع ملا تو اسے انصاف کے کٹہریمیں لانے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دینگے انہوں نے کہا کہ البغدادی اب ویسے بھی تنہا ہوگیا ہے کیونکہ اتحادی حملوں میں متعدد داعش رہنما مارے جا چکے ہیں