بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / پانامہ لیکس کیس ، وزیراعظم اور ان کے بچوں کے وکیل تبدیل

پانامہ لیکس کیس ، وزیراعظم اور ان کے بچوں کے وکیل تبدیل


اسلام آباد۔ پانامہ لیکس کیس میں وزیراعظم محمد نوازشریف اور ان کے بچوں نے اپنے وکیل تبدیل کرلیے۔منگل کو نجی ٹی وی کے مطابق پانامہ کیس میں وزیراعظم اور ان کے بچوں نے اپنے وکیل تبدیل کرلیے،وزیراعظم کے وکیل مخدوم علی خان ہوں گے،حسن نوازاور مریم نواز کے وکیل شاہد حامد ہوں گے جبکہ سلمان اکرم راجا حسین نواز کے وکیل ہوں گے۔