بریکنگ نیوز
Home / صحت / مچھلی کا استعمال ہارٹ اٹیک کے خطر ے کو کم کرتا ہے

مچھلی کا استعمال ہارٹ اٹیک کے خطر ے کو کم کرتا ہے

ڈاکڑزاور صحت کے ماہرین ہمیشہ سے لوگوں کو مچھلی کھانے کی ترغیب دیتے چلے آرہے ہیں جسکی بنیادی وجہ مچھلی میں اومیگا تھری فیٹس کا موجو دہونا ہے جو ہارٹ اٹیک کے خطر ے کو کم کرتیں ہیں ۔ڈاکڑز کا کہنا ہے کہ ہفتے میں ایک بار مچھلی ضرور کھانی چاہیے تاکہ اچھی صحت برقرار رہے ۔
مایو کلینک کی ایک رپورٹ کے مطابق مچھلی اوراس کے تیل میں وافر مقدار میں زنک اور دیگر پروٹینز ہو تے ہیں جو دماغ کو قوت پہنچاتے ہیں اور یاداشت کی صلا حیت کو بڑھانے میں بھی مدد گار ثابت ہوتے ہیں ۔