بریکنگ نیوز
Home / بزنس (page 2)

بزنس

براہ راست سرمایہ کاری کیلیے ایشیا بحرالکاہل کے 10 بڑے شہروں میں کراچی کا 7واں نمبر

 اسلام آباد:  ایشیا بحرالکاہل کے خطے کے ممالک میں 10 بڑے شہروں میں کی جانے والی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) کے حوالے سے کراچی ساتویں نمبر پر ہے۔ دنیا کے سب سے بڑے ایف ڈی آئی سینٹر آف ایکسی لنس کی ایف ڈی آئی انٹیلی جنس رپورٹ …

Read More »

پاکستان میں کسٹم ڈیوٹیز اور ٹیکس ادائیگی اے ٹی ایم سے ممکن

اسلام آباد / کراچی ۔پاکستان میں بھی کسٹم ڈیوٹیز اور ٹیکس اے ٹی ایمز کے ذریعے ادا کرسکیں گے۔ پاکستان میں اب اے ٹی ایم سے کسٹم ڈیوٹیز اور ٹیکسز ادا ہوسکے گی،اسٹیٹ بینک 31دسمبر سے اس نظام کو آپریشنل کردے گا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے دی …

Read More »

خیبرپختونخوا آئل اینڈ گیس کمپنی کا روسی کمپنی سے معاہدہ

اسلام آباد ۔ خیبرپختونخوا کی سرکاری آئل اینڈ گیس کمپنی ’’کے پی اوجی سی ایل‘‘ اور روس کی کمپنی اریال آئل فیلڈ نے صوبہ خیبرپختونخوا میں تیل وگیس کے شعبہ میں مشترکہ منصوبے شروع کرنے کامعاہدہ کرلیا ہے۔ روسی کمپنی اریال آئل فیلڈ بین الاقوامی شہرت کی حامل کمپنی ہے …

Read More »

چینی کمپنی کا پاکستان میں 4ارب کی سرمایہ کاری کا فیصلہ

اسلام آباد۔ چینی کمپنی نے پاکستان میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پاکستان منرل ڈویلپمنٹ کارپوریشن سے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کر دیئے ۔ چین کی ہانگ کانگ زونگ ہان کمپنی کے سی ایس اومنالی وینگ نے گزشتہ روز پاکستان منرل ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے …

Read More »

ڈالر کی خریداری میں اضافہ

کراچی: پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کے خدشے کے پیش نظر پاکستانی شہریوں نے اپنے غیر ملکی کرنسی اکاؤنٹس میں ڈالر جمع کرنا شروع کردیئے۔ جس کی وجہ سے گذشتہ 4 ماہ کے دوران غیر ملکی کرنسی کے حامل کمرشل بینک اکاؤنٹس میں 1.2 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا۔ …

Read More »

کراچی پورٹ سے تجارتی سامان کی ترسیل ریل سے کرنے کا اعلان

 کراچی: وزیر مملکت جہازرانی و بندرگاہ چوہدری جعفر اقبال نے کہا ہے کہ کراچی پورٹ پر مال بردار گاڑیوں کا دباؤ کم کرنے اور درآمدی و برآمدی سامان کی فوری ترسیل کے لیے ریلوے سروس شروع کی جائیگی، کراچی پورٹ سے پپری تک ریلوے ٹریک مخصوص کیا جائے گا۔ پپری کے …

Read More »

تیل وگیس ذخائر کی تلاش میں صوبوں کا کردار ختم کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے ملک میں تیل وگیس ذخائرکی تلاش کی سرگرمیوں اور مارکیٹنگ میں صوبوں کا کردار ختم کیے جانے کا امکان ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے ملک میں تیل وگیس ذخائرکی تلاش کی سرگرمیوں اور مارکیٹنگ میں صوبوں کا کردار ختم کیے جانے کا امکان …

Read More »

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے 80 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لئے 80 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ اے ڈی بی کے قرض پروگرام کا مقصد خطے کے ممالک سے تجارت اور آمدورفت کے لئے رابطے استوار کرنا ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک سے ملنے والے قرض کی رقم سے سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کی …

Read More »

ملک میں کاروں اور موبائل درآمدات میں اضافہ

پاکستان میں گزشتہ 2 ماہ کے دوران موبائل فونز کی درآمدات میں 40 فیصد اضافہ ہوا ہے، جس کا مطلب یہ ہوا کہ ملک میں موبائل فونز کی مانگ بڑھ گئی۔ گزشتہ 2 ماہ کے دوران صرف موبائل فونز ہی نہیں بلکہ کاروں کی درآمدات میں بھی خاطر خواہ اضافہ …

Read More »

چین کے ساتھ پاکستان کا تجارتی خسارہ 12 ارب ڈالر تک جاپہنچا

اسلام آباد: چین کے ساتھ پاکستان کا تجارتی خسارہ تین گنا اضافے کے ساتھ 12 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران چین کے ساتھ گزشتہ 5 سال کے تجارتی خسارے کی تفصیلات ایوان میں پیش کی گئیں۔ وفاقی وزیر تجارت محمد پرویز ملک …

Read More »