بریکنگ نیوز
Home / بزنس (page 3)

بزنس

خیبر پختونخوا حکومت اور وفاق کے مابین معاملات طے

پشاور۔ صوبائی حکومت اور وفاق کے درمیان آئل اینڈ گیس رائلٹی معاملات چوبیس ارب 68کروڑ روپے میں طے ہو گئے ہیں ۔ صوبے اور وفاق کے گیس کی رائلٹی کی مد میں اختلافات پیدا ہوئے تھے تاہم ہونے والے مذاکرات کے بعد دونوں حکومتوں کے درمیان رائلٹی کے معالات طے …

Read More »

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں

نیویارک۔عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخ گزشتہ سات ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے۔نیویارک مرکنٹائل میں برنٹ اور امریکی خام تیل 45ڈالر فی بیرل سے نیچے گر گیا۔ گلوبل بنچ مارک برنٹ نارتھ سی44اعشاریہ 78ڈالر فی بیرل اور لائٹ امریکی کروڈ کے سودے42 اعشاریہ 50ڈالرفی بیرل میں طے …

Read More »

دو کورین اور ایک چینی کمپنی کو پاکستان میں گاڑیاں تیار کرنے کی اجازت

اسلام آباد: حکومت نے پاکستان میں کارسازی کی صنعت میں جاپانی کمپنیوں کی اجارہ داری کو ختم کرنے کی جانب اہم قدم اٹھاتے ہوئے تین نئی کمپنیوں کو پاکستان میں اسمبلنگ و مینوفیکچرنگ پلانٹس لگانے کی اجازت دے دی۔ ایکسپریس ٹیوبیون کی رپورٹ کے مطابق جن تین کمپنیوں کو اجازت دی …

Read More »

اقتصادی راہداری کا مغربی روٹ 5 حصوں میں تقسیم؛ ٹھیکے دیدیے گئے

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کو ضرورتوں کے تناظرمیں تیار کرنے اور مغربی روٹ کی بر وقت تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ چیئرمین مزمل حسین قریشی کی زیرصدارت میں کمیٹی نے این ایچ اے اورموٹر وے کو سی پیک …

Read More »

سی پیک تناظر میں ہیوی گاڑیوں کی طلب میں اضافہ

کراچی: سی پیک اور انفرااسٹرکچر منصوبوں کے لیے ہیوی گاڑیوں کی طلب میں اضافے کی وجہ سے رواں مالی سال کے دوران ٹرکوں اور بسوں کی فروخت میں 36فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آٹو انڈسٹری کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے گیارہ ماہ کے دوران 7905ٹرک اور …

Read More »

پی آئی اے کرایو ں میں کمی کااعلان

اسلام آباد۔ قومی ایئرلائن نے عوام کو عیدالفطر کا تحفہ دیتے ہوئے اندرون ملک سفر کے لیے کرایوں میں 25 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ کے ذریعے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے عوام کو عیدالفطر کا تحفہ دیتے …

Read More »

عالمی بینک نے پاکستان پر بھی ڈالر برسا دیئے

اسلام آباد۔عالمی بینک نے پاکستان میں لوگوں کو مالیاتی خدمات تک رسائی دینے اور کراچی کے مختلف حصوں میں لوگوں کا معیار زندگی بہتر بنانے کے سلسلے میں 223 ملین ڈالر کے پیکیج کی منظوری دے دی۔ منصوبے کے تحت 2020ء تک ملک بھر میں 50 فیصد بالغ افراد کو …

Read More »

پاکستان کو 4ممالک کیساتھ تجارت میں بھاری خسارہ

اسلام آباد۔پاکستان کو امریکا ، چین ، قطر و سعودیہ سے تجارت میں بھاری خسارے کا سامنا۔رواں مالی سال کے پہلے دس ماہ کے دوران باہمی تجارت میں 7ارب 12کروڑ 80لاکھ ڈالر کا خسارہ برداشت کرنا پڑا، 5ارب 8کروڑ 60لاکھ ڈالر کی بر آمدات ، در آمدات12 ارب 21کروڑ 40لاکھ …

Read More »

قومی دفاعی بجٹ پر ایک رپورٹ

اسلام آباد ۔قومی دفاعی بجٹ کے 6مطالبات زر مجموعی طور پر 9 کھرب 28 ارب38 کروڑ سے زائد کی رقم پر مشتمل ہیں۔ آئندہ مالی سال کیلئے بھی دفاعی بجٹ کی اس بار بھی تمام پارلیمانی جماعتوں کی طرف سے متفقہ طور پر منظوری کا قوی امکان ہے‘فوج کے زیر …

Read More »

زر مبادلہ ذخائر میں1 ارب 25 کروڑ ڈالر کی کمی

مرکزی بینک کی جانب سے ایک ہفتے کے دوران پاکستان ساورن بانڈز کی مد میں 75 کروڑ ڈالر سمیت دیگر بیرونی قرضہ جات کی مد میں مجموعی طور پر 1ارب 23کروڑ 90لاکھ ڈالر کے لگ بھگ ادائیگیاں کی گئیں جس کے باعث زرمبادلہ کے ذخائر میں مجموعی طور پر1ارب25کروڑ47لاکھ ڈالر کی …

Read More »