Home / بزنس (page 5)

بزنس

مالی سال 18-2017 میں پاکستان مالی طور پر مضبوط ہوگا: رپورٹ

اسلام آباد: اقوام متحدہ کے ادارے اکنامک اینڈ سوشل کمیشن فار ایشیا اینڈ پیسیفک (یونیسکیپ) کی جانب سے کیے جانے والے سروے میں پیشگوئی کی گئی ہے کہ پاکستان کی معاشی ترقی ممکنہ طور پر مالی سال 2017 اور 2018 میں 5.2 فیصد سے بڑھ کر 5.4 تک ہوجائے گی۔ …

Read More »

ٹیکس دہندگان کیلئے کمیٹیاں تشکیل

کراچی ۔ ٹیکس دہندگان کے تنازعات اور مسائل حل کرنے کے لئے ایف بی آر نے کمیٹیاں تشکیل دے دی۔ٹیکس وصولیوں کے نظام میں بہتری اور عوام کا اعتمام بڑھانے کے لئے ایف بی آر نے پاکستان بھر کے بڑے شہروں میں “آلٹرنیٹ ڈس پیوٹ ریزر ویشن کمیٹی ” تشکیل …

Read More »

گھریلو سلنڈر 50ٗکمرشل سلنڈر 200روپے سستا

لاہور۔ ایل پی جی کی قیمت میں 5روپے فی کلو کمی کر دی گئی ہے جس سے گیس صارفین کو گھریلو سلنڈر 50روپے اور کمرشل سلنڈر 200روپے سستاملے گا۔انٹرنیشنل مارکیٹ قیمت میں84ڈالر کمی ہونے کی وجہ سے فی میٹرک ٹن کی قیمت460ڈالر سے گھٹ کر376ڈالر فی میٹرک ٹن پر آگئی۔مختلف …

Read More »

16 شعبوں کے ٹیکس امور کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد۔ڈائریکٹریٹ جنرل ان لینڈ ریونیوانٹیلی جنس اینڈ انوسٹیگیشن مئی جون میں سولہ شعبوں کے ٹیکس معاملات کو بے نقاب کرے گا۔ان کے نام یہ ہیں رئیل اسٹیٹ ، پراپرٹی ڈیولپرز، چینی، سیمنٹ ،کھاد، گھی، ویجی ٹیبل آئل، کمرشل امپورٹرز، ہول سیلرز اینڈ ڈسٹری بیوٹرز، سٹیل، سوپ، کیمیکلز، کاسمیٹکس، تمباکو، …

Read More »

تنخواہوں اور پنشن میں اضافے پر کام شروع

اسلام آباد ۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت نے اپنے آخری بجٹ مالی سال 2017-18 میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں دس سے پندرہ فیصد اضافے پر کام شروع کر دیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ ماہ ترجیحی کمیٹی کے ہونے والے اجلاس میں وزارت خزانہ …

Read More »

پاکستان اقتصادی شرح کا ہدف حاصل کرلے گا؟

اسلام آباد۔ وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ حکومت نے معاشی استحکام حاصل کر لیا ہے اور مالی نظم ضبط لانے میں کامیابی حاصل کر لی ہے، حکومت کا ہدف جامع اور پائیدار اقتصادی ترقی حاصل کرنا ہے،رواں سال پانچ فیصد سے زائد کا اقتصادی شرح ہدف حاصل کر …

Read More »

4 کمپنیوں کی کمائی پاکستان سمیت 3 ممالک کے برابر

سان فرانسکو: ویسے تو ماضی میں بھی امریکا کے کئی ایسے ادارے رہ چکے ہیں، جن کی کمائی کئی ممالک کی مجموعی پیداوار سے بھی زائد ہوتی تھی۔ ماضی میں 1970 میں جنرل موٹرز، 1990 میں جنرل الیکٹرک اور انٹرنیشنل بزنس مشین (آئی بی ایم) جیسی کمپنیوں کی کمائی مختلف …

Read More »

محکمہ ایکسائز کی 9ارب کی وصولیاں

پشاور۔محکمہ ایکسائز ،ٹیکسیشن اینڈ نارکاٹکس کنٹرول نے چار سال کے دوران نو ارب سے زائد کی وصولیاں کی ہیں جبکہ ایک ہزار سے زائد نادہندگان کی املاک کو سیل کرکے کروڑوں روپے کا ٹیکس حاصل کیاجبکہ ٹیکس سے انکاری کارخانو مارکیٹ کے مالکان کو ٹیکس نیٹ میں شامل کیا خیبر …

Read More »

سوات کی کمسن کمپیوٹر ایکسپرٹ کا اعزاز

وادی سوات سے تعلق رکھنے والی 17سالہ کمپیوٹرایکسپرٹ طاہرہ محمد کو گزشتہ روز ڈائریکٹریٹ آف سائنس اینڈانفارمیشن ٹیکنالوجی نے پشاور میں مدعو کیا اور ان کی حوصلہ افزائی اور کم ہی وقت میں کمپیوٹر کے میدان میں مہارت حاصل کرنے کے اعتراف کے پیش نظر انہیں لیپ ٹاپ پیش کیا …

Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کردی،وزیراعظم کی منظوری کے بعد نئی قیمتوں کا اطلاق یکم مئی سے ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے جمعہ کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری وزارت پٹرولیم کو …

Read More »