الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کے انعقاد تک ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی لگا دی : ضمنی انتخابات تک کوئی سرکاری عہدیدار یا منتخب نمائندہ کسی ترقیاتی منصوبے کا اعلان نہ کرنے کی ہدایت
الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی 48 نشستوں پر پولنگ کا شیڈول جاری : پولنگ پارلیمنٹ ہاؤس اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں 2 اپریل 2024ء کو ہوگی
79 فیصد پاکستانی ووٹرز کا سیاسی جماعتوں کو ملکر کام کرنے کا مشورہ : سیاستدان اختلافات بھلا کر آپس میں مل بیٹھیں
پشاور ہائیکورٹ : سینیٹر شبلی فراز کی رہداری ضمانت منظور: شبلی فراز کے خلاف 20 سے زائد مختلف نوعیت کے مقدمات درج ہیں، 20 دن میں متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے کا حکم
جماعت اسلامی نے صدارتی الیکشن کا بائیکاٹ کردیا : جمعیت علمائے اسلام پہلے ہی غیرجانبدار رہنے کا اعلان کر چکی ہے